آج ہالینڈ اور ترکی کا اہم میچ کھیلا جائے گا

ہالینڈ اور ترکی کا اہم میچ۔ ترکی اور ہالینڈ کے درمیان 2016 یورپین چمپین شپ کے کو الی فائنگ کے اے گروپ کا میچ قونیا میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ترکی کے لیے فائنل تک پہنچنے کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے

342981
آج ہالینڈ اور ترکی کا اہم میچ کھیلا جائے گا

ہالینڈ اور ترکی کا اہم میچ۔
ترکی اور ہالینڈ کے درمیان 2016 یورپین چمپین شپ کے کو الی فائنگ کے اے گروپ کا میچ قونیا میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ ترکی کے لیے فائنل تک پہنچنے کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
ترکی اپنے آئندہ کھیلے جانے والے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت ہی میں اگلے مرحلے تک پہنچ سکتا ہے۔
کوالی فائنگ میچز کے گروپ اے میں آٹھ کھیلے جانے والے میچوں میں ترکی نو پوائنٹس سے چوتھے اور ہالینڈ دس پوائنٹس سے تیسرے نمبر پر ہے۔
ترکی اور ہالینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا یہ میچ قونیا اسٹڈیم میں رات سات بجے شروع ہوگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں