انطالیہ سپور ۔ پانیو نیوس پریکٹس میچ ٹی آرٹی پر

ٹیم کے کوچ یوسف شمشیک کی نگرانی میں افیون میں جاری کیمپ میں عالمی مایہ ناز کھلاڑی ایتھو نے بھی نئی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس شروع کر دی ہے۔

305162
انطالیہ سپور ۔ پانیو نیوس پریکٹس میچ ٹی آرٹی پر

انطالیہ سپور افیون کیمپ کے تیسرے پریکٹس میچ کو آج شام یونان کی سپر لیگ کی ٹیم پانیو نیوس سے کھیلے گی۔ یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے بجے ٹی آر ٹی سپور چینل سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔
اس سے قبل کے دو پریکٹس میچوں میں سے ایک میں انطالیہ سپور کو فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔
دوسری جانب کوچ یوسف شمشیک کی نگرانی میں افیون میں جاری کیمپ میں عالمی مایہ ناز کھلاڑی ایتھو نے بھی نئی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس شروع کر دی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں