یورپین باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی کی ٹیم فائنل پہنچنےمیں ناکام

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم اٹلی میں کھیلے جانے والے یورپین چمپین شپ میں سربیہ سے 58 کے مقابلے میں 81 پوائنٹس سے شکست کھانے کے بعد فائنل کھیلنے سے محروم رہی ہے۔ پہلے ہاف میں دونوں تیموں کا مقابلہ بڑا سخت رہا اور سولہ اور سترہ پوائنٹس سے یہ ہاف ختم ہوا لیکن بعد میں سربیہ کی ٹیم نے اپنے دباو میں اضافہ کرلیا

346051
یورپین باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی کی ٹیم فائنل پہنچنےمیں ناکام

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم اٹلی میں کھیلے جانے والے یورپین چمپین شپ میں سربیہ سے 58 کے مقابلے میں 81 پوائنٹس سے شکست کھانے کے بعد فائنل کھیلنے سے محروم رہی ہے۔
پہلے ہاف میں دونوں تیموں کا مقابلہ بڑا سخت رہا اور سولہ اور سترہ پوائنٹس سے یہ ہاف ختم ہوا لیکن بعد میں سربیہ کی ٹیم نے اپنے دباو میں اضافہ کرلیا ۔
اس طرح میچ کے آخر میں ترکی کی ٹیم سربیہ سے 58 کے مقابلے میں 81 پوائنٹس سے شکست کھا گئی۔
میچ کے آخری روز ترکی اور فرانس کے درمیان تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے مقابلہ ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں