برطانیہ کے ڈرائیور ہملٹن نے گران پری ٹائٹل جیت لیا

وہ گزشتہ روز ٹاپ پول پوزیشن حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئے تھے۔ رواں سیزن میں ہملٹن کی یہ پانچویں کامیابی ہے۔ ڈرائیور چیمپئن شپ میں اُن کے مرکزی حریف اور ٹیم کے رکن نیکو روز برگ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

333214
برطانیہ کے ڈرائیور ہملٹن نے گران پری ٹائٹل جیت لیا

برطانیہ ڈرائیور ہملٹن نے گران پری ٹائٹل جیت لیا ہے۔
برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹش گراں پری ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
وہ گزشتہ روز ٹاپ پول پوزیشن حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئے تھے۔ رواں سیزن میں ہملٹن کی یہ پانچویں کامیابی ہے۔ ڈرائیور چیمپئن شپ میں اُن کے مرکزی حریف اور ٹیم کے رکن نیکو روز برگ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ہملٹن اور روزبرگ مرسیڈیز ٹیم کے رکن ہیں۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے روز برگ چوتھی پوزیشن پر رہے۔ ایک اور جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔ ڈرائیور چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ہملٹن کو روز برگ پر اب سترہ پوائنٹس کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں