فیفا کے عہدے دار واپس کیے جائیں: امریکہ کا مطالبہ

واضح رہے کہ سوئس پولیس نے گزشتہ 27 مئی کو بد عنوانی کے الزام کے تحت فیفا کے نائب صدر سمیت سات عہدے داروں کو زیوریخ کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا تھا جن کی واپسی کا امریکہ مطالبہ کر رہا ہے

328956
فیفا کے عہدے دار واپس کیے جائیں: امریکہ کا مطالبہ

امریکہ نے سویٹز رلینڈ میں قید فیفا کے سات عہدے داروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ سوئس پولیس نے گزشتہ 27 مئی کو بد عنوانی کے الزام کے تحت فیفا کے نائب صدر سمیت سات عہدے داروں کو زیوریخ کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا تھا ۔
ان عہدے داروں پر 100 ملین ڈالر سے زائد رقم بطور رشوت لینے کا الزام عائد ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں