ترابزون اسپورٹس میڈیکل پارک فائنل میں

ترابزون اسپورٹس نے اپنے گزشتہ میچ میں روسی کلب آوٹوڈور کو 73 کے مقابلے میں 100 پوائنٹس سے ہرا کر یہ کامیابی حاصل کی ہے

261706
ترابزون اسپورٹس میڈیکل پارک فائنل میں

ترابزون اسپورٹس میڈیکل پارک فیبا یورو چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
ترابزون اسپورٹس نے اپنے گزشتہ میچ میں روسی کلب آوٹوڈور کو 73 کے مقابلے میں 100 پوائنٹس سے ہرا کر یہ کامیابی حاصل کی ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں