باسکٹ بال: ترک کلب اسرائیلی کلب کے ہاتھوں شکست کھا گیا

ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے چھٹے ہفتےکے ای گروپ میں گلاتا سرائے کو اضافی دورانیے میں سخت مقابلے کے بعد اسرائیلی کلب مجابی الیکٹرا نے 94 کے بدلے 97 پوائنٹس سے ہرا دیا

212770
باسکٹ بال: ترک کلب اسرائیلی کلب کے ہاتھوں شکست کھا گیا

ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے چھٹے ہفتےکے ای گروپ میں گلاتا سرائے کو اضافی دورانیے میں سخت مقابلے کے بعد اسرائیلی کلب مجابی الیکٹرا نے 94 کے بدلے 97 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
اس نتیجے کے بعد گلاتا سرائے کو اپنے گروپ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں