باسکٹ بال: ترکی کی دوسری کامیابی

ترکی کی مردوں کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے اسپین میں منعدہ فیبا عالمی کپ کے سی گروپ کے تیسرے میچ میں یوکرین کو اٹھاون کے مقابلے میں چونسٹھ پوائنٹس سے ہرا دیا

112810
باسکٹ بال: ترکی کی دوسری کامیابی

ترکی کی مردوں کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے اسپین میں منعدہ فیبا عالمی کپ کے سی گروپ کے تیسرے میچ میں یوکرین کو اٹھاون کے مقابلے میں چونسٹھ پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
یہ ترک ٹیم کی دوسری کامیابی ہے۔
آج بھی ایک میچ میں ترکی کا مقابلہ فن لینڈ سے شام چھہ بجے ہوگا۔
دوسری جانب ترکی کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے انقرہ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز بیلاروس کو چالیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے شکست دے دی ۔
ترک ٹیم آج اپنا تیسرا اور گروپ کا آخری میچ شام سات بجے جمہوریہ چیک کے خلاف کھیلے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں