وومن والی بال: ترکی فائنل میں پہنچ گیا

ترکی کی خواتین کی والی بال ٹیم نے عالمی گرانڈ پری میں اٹلی کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہراتےہوئے ٹوکیو میں بیس تا چوبیس اگست کے درمیان منعقد ہونے والے فائنل مقا بلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے

94740
وومن والی بال: ترکی فائنل میں پہنچ گیا

ترکی کی خواتین کی والی بال ٹیم نے عالمی گرانڈ پری میں اٹلی کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہراتےہوئے ٹوکیو میں بیس تا چوبیس اگست کے درمیان منعقد ہونے والے فائنل مقا بلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
ترک ٹیم اپنے گروپ میں سولہ پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں