بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
طیارہ معمول کی گشتی پرواز کر رہا تھا۔ جبکہ پائلٹ طیارے کے گرنے سے قبل طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا
1159670
![بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ccf9/794d/8ef2/5c8250834244f.jpg?time=1718697607)
پاک۔ بھارت سرحدوں پر ہندوستانی فضائیہ کا مگ۔ 21 گر کر تباہ ہو گیا۔
ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبہ راجستھان کے ضلع بکانر میں شوبہ سرکی دھانی علاقے میں مگ 21 طیارہ تباہ ہوا جو کہ معمول کی گشتی پرواز کر رہا تھا۔ جبکہ پائلٹ طیارے کے گرنے سے قبل باہر نکل گیا۔
بتایا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ طیارے سے کوئی بڑا پرندہ ٹکرایا ہو۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718697607)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں