"گورے گوورے مکھڑے پر کالا کالا چشمہ" نارویجیئن سیاست دان گرفتار
ناروے میں ریڈ پارٹی کے صدر یارنر موکسنیس کو اوسلوہوائی اڈے سے ایک مہنگا چشمہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے
2005926

ناروے میں ریڈ پارٹی کے صدر یارنر موکسنیس کو اوسلوہوائی اڈے سے ایک مہنگا چشمہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
دو ہفتے قبل یہ واقعہ پیش آیا تھا جس کے دوران موکسینس کو گارڈر میون نامی شہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
نارویجیئن سیاست دان نے کہا کہ انہوں نے غلطی سے یہ چشمہ اٹھایا تھا مگر پولیس نے فی الوقت انہیں تی ہزار کرونز جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔
موکسینسن نے فیس بک پر لکھا ہے کہ انہوں نے ایک شادی میں شرکت کے لیے جاتے وقت یہ دھوپ کا چشمہ غلطی سے اپنا جان کر سوٹ کیس میں رکھ لیا تھا۔
متعللقہ خبریں

سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا