بلی اورسانپ کی لڑائی، جیت کس کی ہوئی:دیکھئے

ترک ضلع شانلی عرفا کے ایک قصبے میں سانپ اور بلی کی لڑائی لوگوں نےکیمروں میں محفوظ کرلی

415178
بلی اورسانپ کی لڑائی، جیت کس کی ہوئی:دیکھئے

ترک ضلع شانلی عرفا کے ایک قصبے کے کھیتوں میں  بلی نے ایک  ڈیڑھ میٹر طویل سانپ پاتے ہی اس پر حملہ کردیا اور پکڑنے کی کوشش کی جو کہ دس منٹ کی جدو جہد کے بعد کامیاب ہوئی ۔

ویڈیو دیکھئے۔۔۔۔۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں