امریکہ میں ترک ڈئے فیسٹویلز کا انعقاد

ترکش امریکن نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی (TASC) کے زیر اہتمام 3 روزہ پروگراموں میں ترک ثقافت  کو اجاگر کیا گیا

2149171
امریکہ میں ترک ڈئے فیسٹویلز کا انعقاد
abd turk gunu festivalleri.jpg

امریکہ میں سب سے زیادہ ترک آبادی والی ریاستوں میں سے فلاڈیلفیا اور پنسلوانیا  ، میں"ترک ڈے فیسٹیولز" منعقد کیا گیا ہے۔

ترکش امریکن نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی (TASC) کے زیر اہتمام 3 روزہ پروگراموں میں ترک ثقافت  کو اجاگر کیا گیا۔

امریکہ میں ترک ثقافت کو متعارف کرانے  اور  ترک موسیقی پیش کیے جانے والے اس ثقافتی شو میں بڑی گہری  دلچسپی  کا اظہار کیا گیا۔

سفیر احمد یلدز، نیویارک کے قونصل جنرل ریحان اوزگر، ٹی اے ایس سی کے صدر سید شاہین اور پیٹرسن کلفٹن ترک امریکن ڈے پریڈ فیسٹیول کمیٹی کے صدر عمر دیمرجان  نے تقریبات میں شرکت کی۔

تین روزہ پروگرام کی میزبانی ولما ایلس نے کی۔

امریکہ میں آباد اور ترکیہ سے آئے ہوئے موسیقاروں اور  فنکاروں نے  نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور لوگوں کے دل جیت لیے ۔



متعللقہ خبریں