ازمیر کی تحصیل تِیرے میں غیر ملکیوں کی دلچسپی

عثمانی رسم و رواج و فن دستکاری کو زندہ رکھے جانے والی تحصیل کو اسکینڈی نیوین ملکوں سے سیاحتی گروہوں کی دلچسپی میں خاصا اضافہ دیکھا جا رہا ہے

357505
ازمیر کی تحصیل تِیرے میں غیر ملکیوں کی دلچسپی

ازمیر کی تحصیل تیرے میں سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔
عثمانی رسم و رواج و فن دستکاری کو زندہ رکھے جانے والی تحصیل کو اسکینڈی نیوین ملکوں سے سیاحتی گروہوں کی دلچسپی میں خاصا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
تیرے کے تاریخی مقامات، قدیم دکانیں، ثقافتی و مشہور منگل بازا رمقامی لوگوں کی حد تک غیر ملکیوں کے بھی توجہ مرکز بنے ہوئے ہیں۔
اس مقام کو یومیہ تقریباً 1500 غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔ جس سے مقامی دکانداروں کی آمدنی میں بھی قابل ذکر حد تک اضافہ ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں