پیرس میں فلم "ترک پاسپورٹ" کی نمائش

پیرس میں مقیم یہودی کمیونٹی نے بھی فلم کے ساتھ خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا

272843
پیرس میں فلم "ترک پاسپورٹ" کی نمائش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں "ترک پاسپورٹ" نامی فلم کی نمائش کی گئی ۔۔۔
پیرس میں ترکی کے سفارت خانے کی طرف سے پیٹرونیج لائق کلچر سینٹ میں منعقد پروگرام میں ترکی کے سفیر حق عاقل اور کثیر تعداد میں سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔
پیرس میں مقیم یہودی کمیونٹی نے بھی فلم کے ساتھ خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
براق آرلئیل کی ہدایتکاری میں 2011 میں تیار کردہ دستاویزی فلم دوسری عالمی جنگ کے دوران نازیوں کے زیر قبضہ یورپی ممالک میں فرائض ادا کرنے والے 19 ترک ڈپلومیٹوں کے اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کر کے ایک ہزار 900 یہودیوں کو نسل کشی کے خطرے سے نکالنے کے موضوع پر مبنی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں