معرکہ ہائے چناق قلعے کی یاد میں نمائش کا اہتمام

معرکہ ہائے چناق قلعے کی یک صد سالہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت چناق قلعے میں فرانسیسی فوجیوں کے پوسٹ کارڈ پر مشتمل ایک نمائش کا افتتاح کیا گیا

187463
معرکہ ہائے چناق قلعے کی یاد میں نمائش کا اہتمام

معرکہ ہائے چناق قلعے کی یک صد سالہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
ان تقریبات کے تحت چناق قلعے میں فرانسیسی فوجیوں کے پوسٹ کارڈ پر مشتمل ایک نمائش کا افتتاح کیا گیا ۔
نمائش میں فرانسیسی فوجیوں کے وہ 300 پوسٹ کارڈ رکھے گئے ہیں جو انہوں نے اس جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو ارسال کیے تھے۔
استنبول میں واقع فرنچ آرٹ کونسل ، فرانس۔اناطولیہ تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ اور جزیرہ بوزجا کے مقامی تاریخی تحقیقات پر مبنی ادارے کے تعاون سے منعقدہ یہ نمائش 5 فروری تک جاری رہے گی ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں