ٹی آرٹی دستاویزی فلم فیسٹویل کا آغاز

35 ممالک کی 350 دستاویزی فلموں کی نمائش

63903
ٹی آرٹی دستاویزی فلم فیسٹویل کا آغاز

ٹی آرٹی دستاویزی ایام کا آغاز ہوگیا ہے۔
امسال چھٹی بار منعقد ہونے والی ان سرگرمیوں کے دائرہ کار میں ایک سے بڑھ کر ایک دستاویزی فلم سکرین پر پیش کی جاری ہے۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی فلموں کو شائقین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

شائقین کی تجسس سے منتظر ٹی آر ٹی دستاویزی ایام کی تقریب کا آغاز " بے وقت دستاویزی فلموں سے ہوا ہے۔

ٹی آر ٹی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی آر ٹی کے آرکائیو میں موجود نو خصوصی فلموں کو پہلی بار شائقین کی خدمت پیش کیا گیا ہے۔

دستاویزی فلموں میں دنیا بھر میں اہم مقام رکھنے والے ادادرے ٹی آر ٹی کی چھت تلے ان دستاویزی فلموں کو یکجا کیا گیا ہے۔

ٹی آر ٹی دستاویزی ایام میں 35 ممالک کی 350 فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔

بارہ مئی تک جاری رہنے والے اس فیسٹویل میں شائقین حاربیے میں ٹی آرٹی استنبول ریڈیو اور نوتر ڈیم دوسیون فرانسیسی کالج میں ان دستاویزی فلموں کو بلا معاوضہ دیکھ سکتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں