اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری،حماس کے ٹھکانے تباہ

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بمباری میں ہم نے  غزہ میں واقع کارنی اور رفاح کے علاقوں میں موجود ایک مشاہداتی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ عزت الغسام بریگیڈ سے منسلک تھے

2042817
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری،حماس کے ٹھکانے تباہ

 اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں حماس کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائیلی فوج نے ایکس سوشل میڈیا پر  اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی ہے ۔

 اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بمباری میں ہم نے  غزہ میں واقع کارنی اور رفاح کے علاقوں میں موجود ایک مشاہداتی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ عزت الغسام بریگیڈ سے منسلک تھے۔

 پوسٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ  اس بمباری میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں