نہر سوئز میں بحری جہاز خشکی پر دھنس گیا

کارگو ایجنٹ لیتھ ایجنسی کے مطابق، ژین ہائی ٹونگ 23 نامی بحری جہاز کو  پانی میں اتارنے کی کوشش کی جا رہی تھی، جس کے بعد وہ دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے

1990628
نہر سوئز میں بحری جہاز خشکی پر  دھنس گیا

 نہر سوئز میں ایک بحری جہاز خشکی پر دھنسنےکے بعد دوبارہ سے پانی میں اتر گیا۔

کارگو ایجنٹ لیتھ ایجنسی کے مطابق، ژین ہائی ٹونگ 23 نامی بحری جہاز کو  پانی میں اتارنے کی کوشش کی جا رہی تھی، جس کے بعد وہ دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔

 دو سال قبل بھی نہر سوئز  میں ایک مال بردار بحری جہاز پھنسے کے باعث ایک ہفتے تک آمدو رفت  معطل ہو گئی تھی ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں