تائیوان میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ

زلزلہ زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا

1800550
تائیوان میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ

تائیوان کے جنوب مشرقی ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

متحدہ امریکہ کے جیولوجیکل ریسرچ سنٹر نے اعلان کیا ہے کہ 6.6 شدت کے زلزلے کا مرکز ہوالین شہر سے 70 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

ادارے کا کہنا  ہے کہ زلزلہ زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ زلزلے سے کوئی  جانی یا مالی نقصان ہوا ہے یا نہیں۔

 



متعللقہ خبریں