نائیجیریا میں مسلح حملہ،17افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے

1774122
نائیجیریا میں مسلح حملہ،17افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، صوبے کے پانچ دیہاتوں میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔

اس حملے میں سترہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

صوبائی پولیس ترجمان امبو عیسی نے اس  حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں حفاظتی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں