حاکائینڈا ہیچی لیما زیمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

کمیشن کے صدر  اساو چولو نے اپنے  پریس بیان میں بتایا ہے کہ  عوام نے ملکی صدر کےلیے ہیچی لیما  کے حق میں ووٹ دیا ہے، اس طرح سے 59 سالہ  سابقہ کاروباری شخصیت ہیچی لیما انتخابات کے پہلے مرحلے میںِ صدر منتخب ہو گئے ہیں

1691994
حاکائینڈا ہیچی لیما زیمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

حاکائینڈا ہیچی لیما زیمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

 انتخابی کمیشن کے نتائج کے مطابق، بارہ اگست کو ہوئے انتخابات میں  ہیچی لیما کو 28 لاکھ 10 ہزار 777 جبکہ ان کے حریف ایدگر لونگو کو 189 لاکھ 14 ہزار 201 ووٹ ملے۔

کمیشن کے صدر  اساو چولو نے اپنے  پریس بیان میں بتایا ہے کہ  عوام نے ملکی صدر کےلیے ہیچی لیما  کے حق میں ووٹ دیا ہے، اس طرح سے 59 سالہ  سابقہ کاروباری شخصیت ہیچی لیما انتخابات کے پہلے مرحلے میں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

 ان کے حامیوں نے  اس اعلان کے بعد دارالحکومت کی سڑکوں پر جشن منایا۔

 



متعللقہ خبریں