نائیجیریا میں مسلح افراد کا حملہ،15افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبوں  پلاٹیو اور نائیجر میں مسلح حملوں میں  پندرہ افردا ہلاک ہو گئے

1399448
نائیجیریا میں مسلح افراد کا حملہ،15افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبوں  پلاٹیو اور نائیجر میں مسلح حملوں میں  پندرہ افردا ہلاک ہو گئے۔

صوبہ ہلاٹیو پولیس کے ترجمان اوبا اوگابا نے بتایا کہ حورو نامی علاقے  میں بعض نا معلوم افراد نے مسلح حملہ کر دیا جس میں نو افراد ہلاک  ،متعدد زخمی اور بائیس مکانات جل کر راکھ ہو گئے۔

نائیجر صوبے میں  بھی موٹر سائیکل پر سور مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چھ افراد ہلاک اور پانچ زخمی کر دیئے۔

 



متعللقہ خبریں