نائیجیریا میں مسلح حملہ،11 افراد ہلاک

مقامی پریس کے مطابق،یہ حملہ  کاتسینہ صوبے   کے علاقے کانکارا میں واقع داجین گیوا جنگل میں نا معلوم افراد نے کیا جس میں   گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے

1397970
نائیجیریا میں مسلح حملہ،11 افراد ہلاک

شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح حملے میں  گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق،یہ حملہ  کاتسینہ صوبے   کے علاقے کانکارا میں واقع داجین گیوا جنگل میں نا معلوم افراد نے کیا  ۔

اس حملے میں   گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

دوسری جناب صوبائی پولیس کے ترجمان گامبو عیسہ  نے بتایا کہ علاقے میں  بھاری تعداد میں  حفاظتی اہلکار روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ  علاقے میں  گاہے بگاہے  فولانی چرواہوں اور  کاشت کاروں   کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں