مالی: فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک

مالی کے شمال میں فوج پر القائدہ سے منسلک دہشت گردوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک

1392312
مالی: فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک

مالی کے شمال میں فوج پر دہشت گردوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صباح گاو کے علاقے میں واقع بامبا فوجی کیمپ پر القائدہ سے منسلک دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

حملے میں 22 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں اور کثیر تعداد میں فوجی ایمونیشن کو نقصان پہنچا ہے۔

ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں