"موغا دیشو کا حالیہ بم حملہ ہم نے کیا ہے" الشباب کا اعتراف

تنظیم  کی ایک حامی ویب سائٹ صومالی میمو   نے   الشباب  کے  ترجمان   کا ایک صوتی پیغام جاری کیا جس میں  اس بم حملے کی ذمے داری  قبول کی گئی ہے ۔

1332137
"موغا دیشو کا حالیہ بم حملہ ہم نے کیا ہے" الشباب کا اعتراف

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ہوئے بم حملے  کی ذمے داری  الشباب  تنظیم نے قبول کر لی ہے ۔

 تنظیم  کی ایک حامی ویب سائٹ صومالی میمو   نے   الشباب  کے  ترجمان   کا ایک صوتی پیغام جاری کیا جس میں  اس بم حملے کی ذمے داری  قبول کی گئی ہے ۔

 یاد رہے کہ گزشتہ  ہفتے کے روز موغا دیشو میں ہوئے بم حملے میں  81 افراد ہلاک ہو ئے تھے ۔

 حملے میں  ہلاک شدہ 2 ترکوں کی نعشیں   اور 16 صومالی زخمیوں کو   ترکی لایا  گیا تھا ۔

متعللقہ خبریں