شام: دہشتگردوں کا کار بم دھماکہ،2 افراد ہلاک 3 شدید زخمی

ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، اس حملے میں دہشتگردوں  نے قصبے کے مرکزی چوک  میں  واقع بسوں کے اڈے  کے قریب  کار بم دھماکہ  کر دیا  جس میں  2 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے

1311985
شام: دہشتگردوں کا کار بم دھماکہ،2 افراد ہلاک 3 شدید زخمی

  علیحدگی پسند  تنظیم وائی پی جی   /  پی کےکے  کے  شامی قصبے عُزیز میں شہریوں پر حملے میں 2 افراد ہلاک ہو ئے۔

 ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، اس حملے میں دہشتگردوں  نے قصبے کے مرکزی چوک  میں  واقع بسوں کے اڈے  کے قریب  کار بم دھماکہ  کر دیا  جس میں  2 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے۔

بتایا گیا ہےکہ  اس دھماکے مالی نقصان بھی کافی ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں