شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہشام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے
1291337
![شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ebec/b934/a286/5d3bfa8340cb3.jpg?time=1719127474)
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں۔
امریکی صدر نے ٹویٹر پر گزشتہ جمعرات کو ترکی اور امریکہ کے مابین معاہدے کے بارے میں ایک پیغام جاری کیا۔
اس پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719127475)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے