نائیجیریا: مغوی ترک شہریوں کی حالت تسلی بخش ہے

نائیجیریا میں اغوا کئے جانے والے 4 ترک شہریوں کی صحت کی حالت اچھی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے

1241670
نائیجیریا: مغوی ترک شہریوں کی حالت تسلی بخش ہے

نائیجیریا میں اغوا کئے جانے والے 4 ترک شہریوں کی صحت کی حالت اچھی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ جمعہ کی شام صوبہ کوارا میں 4 ترک شہریوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کر لیا گیا تھا۔

یہ اغوا تاوان کی وجہ سے کیا گیا  ہے اور مغوی ترک شہریوں کی رہائی کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔

اس سے کچھ عرصہ قبل نائیجیریا کے کھلے سمندر میں بھی مسلح افراد نے 18 ترکوں پر مشتمل بحری جہاز پر حملہ کر کے 10 ترکوں کو اغوا کر لیا تھا۔



متعللقہ خبریں