شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنےو الے ایٹمی میزائل کا تجربہ
مقامی وقت کے مطابق یہ عمل صبح 9 بجے کیا گیا تا ہم میزائلوں کی تیکنیکی تفصیلات کا فی الحال تعین نہیں ہو سکا
1194874
![شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنےو الے ایٹمی میزائل کا تجربہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/bfe7/7cad/5cf6/5ccd2efa0ba9d.jpg?time=1719062487)
شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی سمندر میں کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل داغے۔
جنوبی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی یونہاپ کی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں شائع کردہ خبر کے مطابق شمالی کوریا کی فوج نے مشرقی شہر وونسان سے ایک سے زیادہ کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو مشرقی کوریا خلیج کی جانب داغا۔
حکام کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق یہ عمل صبح 9 بجے کیا گیا تا ہم میزائلوں کی تیکنیکی تفصیلات کا فی الحال تعین نہیں ہو سکا۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719062488)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے