گینی میں کشتی ڈوب گئی،41 افراد سوار تھے

افریقی ملک گینی  میں سال نو    کی تقریبات سے واپسی  پر ایک کشتی ڈوب گئی جس میں سوار 2 افراد  ہلاک ہو گئے جبکہ 30 لا پتہ ہیں

1118760
گینی میں کشتی ڈوب گئی،41 افراد سوار تھے

  افریقی ملک گینی  میں سال نو    کی تقریبات سے واپسی  پر ایک کشتی ڈوب گئی جس میں سوار 2 افراد  ہلاک ہو گئے۔

  خبر کے مطابق ،  یہ کشتی  دارلحکومت  کوناکری     کے قریب جزائر سے واپسی کے دوران ڈوب گئی  جس پر سوار 30 افراد لا پتہ بھی ہو گئے۔

کشتی پر سوار 9 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔

 حکام      نے امدادی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 


ٹیگز: #گینی , #کشتی

متعللقہ خبریں