نیو زی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،2 افراد ہلاک

شمالی نیوزی لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

1108320
نیو زی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،2 افراد ہلاک

 نیو زی لینڈ میں ایک  چھوٹا طیارہ گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبر کے مطابق ، یہ حادثہ  ملک کے شمالی حصے میں پیش آیا  جو کہ  آبادی پر گرا  جس سے طیارے میں سوار دونوں  افراد ہلاک ہو گئے۔

 جائے وقوعہ  پر  امدادی  عملہ  کاروائی میں مصروف ہے۔



متعللقہ خبریں