کیلیفورنیا میں آگ میں جھلس کر مرنے والوں کی تعداد 50 ہو گئی

آگ بجھانے  میں فائر بریگیڈ کے 6000 کے قریب کارکنان نبرد ِ آزما ہیں

1087395
کیلیفورنیا میں آگ  میں جھلس کر مرنے والوں کی تعداد 50 ہو گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری جنگلات کی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی ہے۔

حکام نے اطلاع دی ہے کہ اس ریاست کی تاریخ کی سب سے زیادہ جان لیوا ثابت ہونے والی آگ  سے کم از کم 9 ہزار 2 سو عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔

آگ بجھانے  میں فائر بریگیڈ کے 6000 کے قریب کارکنان نبرد ِ آزما ہیں۔

ریاست میں ناقابل استعمال بننے والی عمارتوں میں اسکاٹش  اداکار گیراڈ بٹلیر ، گلوکار میلے سائرس، اداکار اسکاٹ بائیو، کم کارڈشیان اور رائن ولسن کی طرح کی معروف شخصیات کی کوٹھیاں بھی شامل ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں