نائجیریا میں کشتی کے حادثے میں 21 افراد ہلاک
صوبے کی سرحدوں کے اندر سے گزرنے والی بوٹ پر 40 مہاجر سوار تھے
1025371
نائجیریا کےصوبے سوکوتو صوبے سوکوتو میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 21 افراد جان بحق ہو گئے۔
رباہ علاقے کے گورنر الاحاجی آمینو ابو بکر گاؤ کا کہنا ہے کہ صوبے کی سرحدوں کے اندر سے گزرنے والی بوٹ پر 40 مہاجر سوار تھے۔
گاؤ نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں 21 افراد کی نعشیں سمندر سے نکالی گئی ہیں جبکہ 19 افراد تک ابھی تک رسائی نہیں ہو سکی۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719082074)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے