امریکہ: اخبارکے دفتر پر حملہ،5 افراد ہلاک
امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار کے دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے
1002120
امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار کے دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کے مطابق، امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولیس میں ایک مقامی روزنامے ’’کیپٹل گزٹ‘‘ کے نیوز روم میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمی بھی ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اخبار کے دفتر پر مہر لگا کر پوری عمارت کی تلاشی لی گئی اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس پر حملہ آور ہونے کا شبہ ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے