نائجیریا، بوکو حرام کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

قومی  پریس میں شائع خبروں کے مطابق بوکو حرام نے بورنو صوبے سے منسلک گاجی رام علاقے میں سیکورٹی قوتوں پر بم حملے  میں   9 فوجی ہلاک جبکہ دو 2 زخمی ہو گئے

996191
نائجیریا، بوکو حرام کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

مغربی افریقی ملک  نائجیریا  کے شمال مشرق میں  دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے بم حملے میں 9 فوجی لقمہ اجل بن  گئے۔

قومی  پریس میں شائع خبروں کے مطابق بوکو حرام نے بورنو صوبے سے منسلک گاجی رام علاقے میں سیکورٹی قوتوں پر بم حملے  میں   9 فوجی ہلاک جبکہ دو 2 زخمی ہو گئے ہیں۔اس حملے کے بعدفوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں تنظیم کے متعدد ارکان مارے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بوکو حرام بورنو صوبے میں  وسیع پیمانے پر دہشت گرد کاروائیاں کرتی رہتی ہے۔  صرف عید الفطر   کے دوران  حملوں  میں 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں