نکاراگوا:حکومت مخالف مظاہرے،ہلاک شدگان کی تعداد 137 تک جا پہنچی
نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے
990092
![نکاراگوا:حکومت مخالف مظاہرے،ہلاک شدگان کی تعداد 137 تک جا پہنچی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0a72/150b/d989/5b1e1e396e623.jpg?time=1719055653)
![nikaragua protestolar1.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c7f7/c59e/e8fd/5b1e1e5ab717a.jpg?time=1719055653)
نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔
اس وسطی امریکی ملک میں فعال حقوق انسانی کی تنظیم نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے حزب اختلاف کے ایک نوجوان رہنما بھی ایک حملے میں ہلاک ہو گئے۔
یاد رہے کہ ان مظاہرین میں زیادہ تر طالب علم شامل ہیں جو بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم اورتیگا سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ جب تک آمر اورتیگا اپنے عہدے سے الگ نہیں ہوجاتے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اس ملک میں اپریل سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719055654)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے