امریکہ کو حملے کا بہانہ چاہیئے،روس سے سلامتی کونسل کی قرارداد مسترد کردی
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات سے متعلق قرارداد پیش کی گئی جسے روس نے ویٹو کردیا
948579
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات سے متعلق قرارداد پیش کی گئی جسے روس نے ویٹو کردیا ۔
سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کی 12 ممالک نے حمایت کرتے ہوئے امریکہ کا ساتھ دیا جبکہ بولیویا نے روس کا ساتھ دیتے ہوئے مخالفت میں ووٹ دیا اور چین اس معاملے سے دور رہا ۔
قرارداد کی منظوری کے بعد ہی شام میں کیمیائی حملے کی نئے سرے سے تحقیقات کا آغاز ہوجانا تھا ۔
دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی کارروائی میں سعودی عرب بھی شامل ہوسکتا ہے ۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے