داغستان: مسلح شخص نے مجمعے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،5 افراد ہلاک

روس سے ملحقہ داغستان کی نیم خود مختار جمہوریہ میں ایک شخص نے مجمع پر  اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں   5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

913198
داغستان: مسلح شخص نے مجمعے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،5 افراد ہلاک

 روس سے ملحقہ داغستان کی نیم خود مختار جمہوریہ میں ایک شخص نے مجمع پر  اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں   5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

 یہ واقعہ داغستانی شہر  قزل یار میں  پیش آیا  جہاں اس 22 سالہ حملہ آور کو  پولیس نے  گولی مارک کر ہلاک کر دیا ۔

اس حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔



متعللقہ خبریں