امریکہ میں اسقاط حملے کے خلاف مظاہرہ

وائٹ ہاؤس میں  اسقاط حمل مخالفین کے ایک  گروہ کو  شرف ملاقات بخشنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے   اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں

892844
امریکہ میں اسقاط حملے کے خلاف مظاہرہ

امریکی شہر واشنگٹن میں امسال 45 ویں بار منعقدہ  "حیات پیدل مارچ" کے نام  سے  ایک جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں  لوگوں نے اسقاط ِ حمل کے خلاف احتجاج کیا۔

ان افراد نے ہاتھ میں پین کارڈز اٹھاتے ہوئے امریکی  سینٹ کے جوار میں یکجا ہوتے ہوئے  سینیٹرز سے  اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسقاط حمل کے خلاف قوانین  قائم کیے جائیں۔

اسی  دوران وائٹ ہاؤس میں  اسقاط حمل مخالفین کے ایک  گروہ کو  شرف ملاقات بخشنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے   اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔

اس سے قبل گزشتہ برس نائب صدر مائیک پنس نے کہا تھا کہ  اب امریکہ میں اسقاط حمل کی مخالفت کرنے والا ایک صدر برسر ِ اقتدار ہے۔



متعللقہ خبریں