امریکہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر پر زمبابے کی حزب اختلاف جماعت کی ایک اعلی شخصیت بھی سوار تھی

892216
امریکہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک

متحدہ امریکہ   کی ریاست  نیو میکسیکو  میں ہیلی کاپٹر  حادثے میں  5 افراد  ہلاک  ہو گئے۔

نیو میکسیکو  کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس حادثے میں زمبابوے کی حزب ِ اختلاف ڈیموکریٹک   تبدیلی تحریک  کی نامور شخصیات میں سے   رائے  بینیٹ  اور  ان کی اہلیہ سمیت  عملے  کے  5 افراد  جان بحق ہو گئے ہیں۔

ڈیموکریٹک تبدیلی تحریک کے ترجمان  کا کہنا  ہے کہ رائے  ایک بہادر اور پُر عزم  شخصیت تھے۔

اس حادثے  کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں