نیو یارک ، ایک عمارت میں آتشزدگی 12 افراد زخمی

امریکہ کے شہر نیو یارک کے برونکس زو  علاقے میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں  12 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

880351
نیو یارک ، ایک عمارت میں آتشزدگی  12 افراد زخمی

 امریکہ کے شہر نیو یارک کے برونکس زو  علاقے میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں  12 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

اطلاع کے مطابق برونکس زو  کے علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت  میں واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے 150 فائر بریگیڈ کی گاڑیوں  کو علاقے میں بھیج دیا گیا  ۔آگ پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل بھی برونکس کے علاقے میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

متعللقہ خبریں