مظاہرے ایران کا داخلی مسئلہ ہے مگر بیرونی مداخلت برداشت نہیں: روس

روسی  دفتر خارجہ نے  اپنے بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ  ایران میں حکومت جلد ہی  حالات پر قابو پالے گی ،یہ ایران کا داخلی مسئلہ ہے  مگر باور رہے کہ وہاں کسی قسم کی بیرونی مداخلت برداشت نہیں ہوگی

879809
مظاہرے ایران کا داخلی مسئلہ ہے مگر بیرونی مداخلت برداشت نہیں: روس

روس نے  کہا ہے کہ  ایران میں بیرونی مداخلت   برداشت نہیں ہوگی ۔

  روسی  دفتر خارجہ نے    اپنے بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ  ایران میں حکومت جلد ہی  حالات پر قابو پالے گی ،یہ ایران کا داخلی مسئلہ ہے     مگر  باور رہے کہ   وہاں  کسی قسم کی بیرونی مداخلت برداشت نہیں ہوگی ۔

 یاد رہے کہ  گزشتہ ہفتے سے جاری  مہنگائی کے خلاف ملک گیر مظاہروں  میں اب تک  14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں