صومالیہ:کار بم دھماکے میں مقامی صحافی ہلاک

صومالیہ  کے دارالحکومت  موغا دیشو  میں ایک صحافی  گاڑی میں نصب بم پھٹنے کی وجہ  سے  ہلاک ہو گیا

866429
صومالیہ:کار بم دھماکے میں مقامی صحافی ہلاک

صومالیہ  کے دارالحکومت  موغا دیشو  میں ایک صحافی  گاڑی میں نصب بم پھٹنے کی وجہ  سے  ہلاک ہو گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  محمد ابراہیم نامی اس صحافی کی گاڑی میں نامعلوم افراد نے بم نصب کر دیا تھا  جو کہ   ایک مقامی ٹی وی اسٹیشن   کا ملازم   تھا ۔

 اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں