شہنشاہ جاپان نے تخت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،ولی عہد ناروہیٹو ہونگے

جاپانی شہنشاہ آکی ہیٹو 30 اپریل  2019 کو تخت سے دستبردار ہو جائیں گے جس کے بعد یکم مئی   سے اُن کے  ولی عہد نارُوہیٹو تخت نشین ہو جائیں گے

858994
شہنشاہ جاپان نے تخت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،ولی عہد ناروہیٹو ہونگے

جاپانی شہنشاہ آکی ہیٹو 30 اپریل  2019 کو تخت سے دستبردار ہو جائیں گے جس کے بعد یکم مئی   سے اُن کے  ولی عہد نارُوہیٹو تخت نشین ہو جائیں گے۔

جاپانی  فرمانروا کی تخت سے دستبرداری کا فیصلہ  آج  منعقدہ  امپیریل ہاؤس کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیراعظم شینزُو آبے کر رہے تھے۔

 جاپانی  شہنشاہ  نے اگست سن 2016 میں تخت سے دستبردار ہونے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔  واضح رہے کہ امپیریل ہاؤس کونسل کے فیصلوں کی منظوری وزیراعظم کی کابینہ کے آٹھ دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔



متعللقہ خبریں