نائیجیریا: مسجد پر خود کش حملہ،درجنوں ہلاک
نائیجیریا کے مشرقی صوبے آڈا ماوا میں ایک مسجد پر خود کش حملہ ہوا جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے
851744
نائیجیریا کے مشرقی صوبے آڈا ماوا میں ایک مسجد پر خود کش حملہ ہوا جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس ترجمان عثمان ابو بکر کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح فجر کی نماز کے دوران ہوا جس میں ایک 17 سالہ نوجوان ملوث ہے ۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے