امریکہ: قیدیوں نے جیل کو آگ لگا دی، دو ملازمین ہلاک

امریکی ریاست  شمالی کیرولائنا  کی  جیل کے دوملازمین فرار ہونے کی کوشش میں مصروف قیدیوں کی لگائی آگ میں جل گئے

826043
امریکہ: قیدیوں نے جیل کو آگ لگا دی، دو ملازمین ہلاک

امریکی ریاست  شمالی کیرولائنا  کی  جیل کے دوملازمین فرار ہونے کی کوشش میں مصروف قیدیوں کی لگائی آگ میں جل گئے۔

 یہ واقعہ الزبتھ سٹی میں  واقع ایک جیل میں پیش آیا جہاں  قیدیوں نے فرار کی کوشش میں  جیل کو آگ لگا دی ۔

 اس واقعے میں جیل کے دو ملازمین  جل کر ہلاک اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔

 جیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ   اس ساری کاروائی کے دوران جیل سے  قیدیوں کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں