امریکی مطالبے کا احترام ہے مگر شمالی کوریا سے تعلقات نہیں توڑ سکتے:چلی
کے وزیر خارجہ ہیرالدو مونوز نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ شمالی کوریا سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے
792263
چلی کے وزیر خارجہ ہیرالدو مونوز نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ شمالی کوریا سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
مونوز نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئےامریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ چلی کے دوران شمالی کوریا سے تعلقات منقطع کرنے کی تجویز کے بارے میں کہا کہ ہم امریکی مطالبے کا احترام کرتےہوئے مگر شمالی کوریا سے تعلقات توڑنے کا ارادہ نہیں۔
مونوز نے کہا کہ سلامتی کونسل کی شمالی کوریا پر عائد تمام پابندیوں کی حمایت ہم نے بھی کی ہے مگر شمالی کوریا سے ہمارے تعلقات اتنے زیادہ قریبی نہیں ہیں یہاں تک کے ہمارا وہاں سفارت خانہ بھی نہیں ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے