ہماری فوج کو خواجہ سراوں کی ضرورت نہیں: امریکی صدر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب امریکی فوج کے کسی بھی شعبے میں خواجہ سراؤں کو بھرتی نہیں کیا جائے گا

778652
ہماری فوج کو خواجہ سراوں کی ضرورت نہیں: امریکی صدر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب امریکی فوج کے کسی بھی شعبے میں خواجہ سراؤں کو بھرتی نہیں کیا جائے گا۔

اس فیصلے سے وہ حکومتی پالیسی تبدیل ہوگئی ہے جس کا اعلان سابق صدر اوباما کی انتظامیہ نے ایک سال قبل کیا تھا۔

امریکی صدر  نے گزشتہ روز ٹوئیٹر پر  کہا کہ انہوں نے فوجی ماہرین اور جرنیلوں  سے مشاورت کے بعد یہ حکم دیا ہے کہ فوج میں خواجہ سراوں  کی بھرتی روک دی جائے۔

متعللقہ خبریں