عراق میں دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک

سیکورٹی ذرائع     کے مطابق   ایک مارکیٹ میں   کیے جانے والے   حملے کے نتیجے میں  25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے

749287
عراق میں دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک

عراق کے شیعہ اکثریت والے شہر  کربلا  میں کیے جانے والے خود کش  حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق  20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سیکورٹی ذرائع     کے مطابق   ایک مارکیٹ میں   کیے جانے والے   حملے کے نتیجے میں  25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔



متعللقہ خبریں